Explore emotionally touching Urdu sad quotes about love and life. Discover a collection of deeply moving sad quotes in Urdu, reflecting on the complexities of love and the human experience. Immerse yourself in the beauty of melancholy with our curated selection of Urdu sad quotes.

Dive into a collection of sad quotes that express the ups and downs of life and love, available in both English and Urdu. Explore the range of human emotions, from heartbreak to longing, and find comfort in knowing you’re not alone in your feelings. Whether you’re looking for words to relate to or inspiration for your own thoughts, our selection of simple yet profound quotes has something for everyone.

Below are number of deeply sad quotes about love and emotions.

 

دل ٹوٹنے کے لیے بنا تھا۔

sad quotes about loveآنسو دماغ سے نہیں دل سے آتے ہیں۔

sad quotes about loveاداسی کو دور رکھنے کے لیے ہم اپنے ارد گرد جو دیواریں بناتے ہیں وہ خوشی کو بھی دور رکھتی ہے۔

sad quotes about love

ہر میٹھی مسکراہٹ کے پیچھے ایک تلخ دکھ ہوتا ہے جسے کوئی دیکھ اور محسوس نہیں کر سکتا۔

sad quotes about love

یہ افسوسناک ہوتا ہے جب کوئی آپ کا جاننے والا بن جاتا ہے جسے آپ جانتے تھے۔

sad quotes about love

آنسو وہ الفاظ ہیں جنہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔

sad quotes about love

مجھ سے میری وفا کا ثبوت مانگ رہے ہو خود بےوفا ہو کے مجھ سے وفا مانگ رہے ہو۔

sad quotes about love

کچھ نہیں بدلہ محبّت میں یہاں بس بےوفائی آم ہو گئی ہے۔

sad quotes about love

میری محبّت سچی ہے اسلئے تیری یاد آتی ہے اگر تیری بےوفائی سچی ہے توہ اب یاد مت آنا۔

sad quotes about loveوہ کہتے ہےکے مجبوریاں ہے بہت صاف لفظوں میں خود کو بےوفا نہیں کہتے۔

sad quotes about love

میرے فن کو تراشا ہے سبھی کے نیک ارادوں نے کسی کی بےوفائی نے کسی کے جھوٹے وادوں نے۔

sad quotes about love

کیسے یقین کرے ہم تیری محبّت کا جب بکتی ہے بےوفائی تیرے ہی نام سے۔

sad quotes about love

اپنے تجربے کی آزمائش کی زد تھی ورنہ ہمکو تھا معلوم کے تم بےوفا ہو جاؤگےے۔

sad quotes about loveاسکی بےوفائی پے بھی فدا ہوتی ہے جان اپنی اگر اس میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا خدا جانے۔

sad quotes about love

مل ہی جائےگا کوئی نہ کوئی ٹوٹ کے چاہنے والا اب شہر کا شہر تو بےوفا ہو نہیں سکتا۔

sad quotes about love

بےوفائی کا موسم بھی اب یہاں آنے لگا ہے وہ پھر سے کسی اور کو دیکھ کر مسکرانے لگا ہے۔

sad quotes about love

دل بھی گستاخ ہو چلا تھا بہت شکر ہے کہ یار ہی بےوفا نکلا۔

sad quotes about loveبہت عجیب ہےیہ محبّت کرنے والے بےوفائی کرو توروتے ہے اور وفا کرو تو رلاتے ہے۔

sad quotes about love

تیری بےوفائی پے لکھوںگا غزلیں سنا ہے ہنر کو ہنر کاٹتا ہے۔

sad quotes about love

مجھے معلوم ہے ہم انکے بنا جی نہیں سکتے انکا بھی یہی حال ہے مگر کسی اور کے لئے۔

sad quotes about love

چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کا توہ آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی۔

sad quotes about loveصرف ایک ہی بات سیکھی ان حسن والوں سے ہمنے حسین جس کی جتنی ادا ہے وہ اتنا ہی بےوفا ہے۔

sad quotes about love

میری وفاؤں کو ٹھکرا دینے والے کاش تجھے بھی کسی بےوفا سے پیار ہو جائے۔

sad quotes about love

کسی بےوفا کی خاطریہ جنوں کب تک جو تمھیں بھول چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ۔

sad quotes about love

رسوا کیوں کرتے ہو تم عشق کو ائے دنیا والوں محبوب تمہارا بےوفا ہے توہ عشق کا کیا گناہ۔

sad quotes about love

اب بھی تڑپ رہا ہے تو اسکی یاد میں اس بےوفا نے تیرے بعد کتنے بھلا دیے۔

sad quotes about loveوہ سنا رہے تھے اپنی وفاؤں کے قصے ہم پر نظر پڑی توہ خاموش ہو گئے۔

sad quotes about love

وفا نبھا کے وہ ہمیں کچھ دے نہ سکے پر بہت کچھ دے گئے جب وہ بےوفا ہوئے۔

sad quotes about love

رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں اس میں لکھے ہوئے ہے وفاؤں کے تذکرے۔

sad quotes about love

اس دور میں کی تھی جس سے وفا کی امید آخر کو اسی کے ہاتھ کا پتھر لگا مجھے۔

sad quotes about love

جو کیا ہوتا ہم نے پیار کسی سچے انسان سے یوں تکلیف توہ نہ ہوتی اس بےوفا سے دل لگا کے۔

sad quotes about love

باتوں میں تلخی لہجے میں بےوفائی لو یہ محبّت بھی پہنچی انجام پر۔

sad quotes about loveاتنی مشکل بھی نہ تھی راہ میری محبّت کی کچھ زمانہ خلاف ہوا کچھ وہ بےوفا ہوئے۔

sad quotes about love

سکھا دی بےوفائی تمھیں بھی ظالم زمانے نے تم جو سیکھ لیتے ہو ہم ہی پے آزماتے ہو۔

sad quotes about love

محبت کے باغ میں، کانٹے اکثر پنکھڑیوں سے باہر رہتے ہیں۔

sad quotes about love

محبت میں کیے گئے وعدے ریت میں قدموں کے نشان کی طرح مٹ جاتے ہیں۔

sad quotes about love

محبت، ایک خوبصورت وہم ہیں جو بکھر جانے پر داغ چھوڑ دیتا ہے۔

sad quotes about love

بلاجواز محبت کی خاموشی دل کے ٹوٹنے سے زیادہ بلند ہے۔

sad quotes about love

محبت کے زخم تیز ترین چھریوں سے بھی گہرے کٹتے ہیں، روح پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔

sad quotes about love

محبت کی بھولبلییا میں کھویا خود کو دردِ دل کی راہ پر ڈھونڈنا۔

sad quotes about love

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here